ایس ایم ایس مارکیٹنگ


ہماری کمپنی 4 قسم کی ایس ایم ایس سروس فراہم کر رہی ہے



1: Branded SMS


اس سروس میں ایس ایم ایس آپ کی اپنی کمپنی/ادارے کے نام سے جائے گا، مثال کے طور پر جب آپ جاز یایوفون سے اپنا بیلنس لوڈ کرواتے ہیں تو آپ کوایس ایم ایس کمپنی کے نام سے موصول ہوتا ہے،
بالکل اسی طرح آپ اپنی کمپنی /ادارے کے نام سے بھیج سکتے ہیں۔

اس سرو س میں پورٹڈ نمبر(جو نمبر کسی ایک نیٹ ورک سے دوسرے نیٹ ورک پرتبدیل کیے ہوتے ہیں) پر ایس ایم ایس نہیں جائیں گے، PORTED نمبرز پہ ایس ایم ایس بھیجنے کے لیے آپ کو MNP Service اپنے اکاؤنٹ میں ایکٹویٹ کروانی ہوگی جس کے 15پیسے فی ایس ایم ایس کے حساب سے چارج کیے جائیں گے

PACKAGE SMS RS/= Validity
Package: 1 10,000 6,000 1 Year
Package: 2 50,000 22,000 1 Year
Package: 3 1,00000 38,000 1 Year
Package: 4 2,00000 74,000 1 Year
Package: 5 5,00000 1,75,000 1 Year
Package: 6 10,00000 3,20,000 1 Year
یوفون کے نیٹ ورک پہ بھیجے گئے ایس ایم ایس 75پیسہ فی ایس ایم ایس کے حساب سے چارج کیا جائے گا۔
ٹیلی نار کے نیٹ ورک پہ بھیجے گئے ایس ایم ایس 50 پیسہ فی ایس ایم ایس کے حساب سے چارج کیا جائے گا۔

*** These Packages Are Not Valid For OTP (One Time Password) ***


2: Semi Branded SMS

اس سروس سے ایس ایم ایس کسی مخصوص نمبر یا نام سے موصول نہیں ہوتا بلکہ ہر دفعہ ایس ایم ایس کسی مختلف نام یا نمبر سے موصول ہو گا۔ یہ سروس برانڈڈ ایس ایم ایس کے مقابلے سستی ہوتی ہے َِ َِ

اس سرو س میں پورٹڈ نمبر(جو نمبر کسی ایک نیٹ ورک سے دوسرے نیٹ ورک پرتبدیل کیے ہوتے ہیں) پر ایس ایم ایس نہیں جائیں گے، PORTED نمبرز پہ ایس ایم ایس بھیجنے کے لیے آپ کو MNP Service اپنے اکاؤنٹ میں ایکٹویٹ کروانی ہوگی جس کے 10پیسے فی ایس ایم ایس کے حساب سے چارج کیے جائیں گے

PACKAGE SMS RS/= Validity
Package: 1 500 500 30 Days
Package: 2 1,500 1,000 60 Days
Package: 3 3,000 2,000 90 Days
Package: 4 5,000 3,000 150 Days
اس سروس سے بھیجے گئے ایس ایم ایس کی سپیڈ برانڈڈ ایس ایم ایس جیسی ہوتی ہے، موبی لنک اورواردپرPBSاور ٹیلی ناراور یوفون پر SMS Alert اور زونگ پہ 84340 92 جیسے نمبرز سے MESSAGE موصول ہو گا۔

3: Short Code SMS

اس سروس میں ایس ایم ایس چار ہندسی نمبر سے موصول ہوتا ہے ، بنیادی طور پر اس سروس کوفی الفور ایس ایم ایس بھیجنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، اس سروس میں ایس ایم ایس کی سپیڈ تیز ترین ہوتی ہے اوراس سروس کا استعمال مختلف بینک، لیبارٹریز، سکولز اور کالجز وغیرہ کرتے ہیں اور یہ پورٹڈ نمبر پر بھی ایس ایم ایس ڈیلیور کرنے کی سہولت فراہم کرتے ہیں، یہ سروس برانڈڈ ایس ایم ایس کے مقابلے تھوڑی مہنگی ہے۔


PACKAGE SMS RS/= Validity
Package: 1 10,000 7,000 1 Year
Package: 2 50,000 35,000 1 Year
Package: 3 1,00000 70,000 1 Year

4: Voice SMS

اس سروس میں کسٹمرز کو پہلے سے ریکارڈ شدہ وائس کال موصول ہوتی ہے جس میں آپ کا ریکارڈ شدہ پیغام سنایا جائے گا۔ اس سروس کی چارجز30سیکنڈ کے حساب سے چارج کیے جائیں گے،اس سروس میں مکمل ڈیلوری رپورٹ فراہم کی جاتی ہے جس میں مطلوبہ نمبرکو کال موصول ہوئی، کال REJECTہوئی، مطلوبہ نمبر نے کالBUSYکی، مطلوبہ نمبربند یا پھرOUT OF COVERAGEہے جیسی ساری معلومات فراہم کی جائیں گی۔


PACKAGE Price (PKR) Call Duration (billing) Charges Validity Purpose To Use
Package: 1 5000/= Per Seconds 0.15 Paisa 1 Years OTP Codes
Package: 2 5000/= 30 Seconds Seconds 1.80 PKR 1 Years Marketing

رقم کی ادائیگی کا طریقہ کار


کسی بھی پیکج کی خریداری کے لیے آپ کا اکاؤنٹ ہماری ویب سائٹ پہ رجسٹر ہونا لازمی ہے،اگر آپ نے اپنا اکاؤنٹ رجسٹر نہیں کیا تو برائے مہربانی مدرجہ زیل لنک سے اپنے اکاؤنٹ کو رجسٹر کر لیں۔

Register Account

رقم کی ادائیگی میں بینک اکاؤنٹ،ایزی پیسہ موبائل اکاؤنٹ، جاز کیش موبائل اکاؤنٹ کو ترجیح دیں، رقم کی ادائیگی کے بعدہیلپ لائن پر رابطہ کر کے رقم کی ادائیگی کے بارے میں مطلع کریں اور اپنا اکاؤنٹ ہمارے نمائندے کو دیں تاکہ آپ کے اکاؤنٹ کو ریچارج کیا جا سکے۔ وہ یوزرز جو آٹومیٹک طریقے سے ادائیگی کرکے اپنا اکاؤنٹ ریچارج کرنا چاہتے ہیں اور انوائس کی کاپی حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ یوزرز اپنے اکاؤنٹ کو لاگ ان کر ORDER NOWکے سیکشن میں جا کر اپنا آرڈر بک کریں اور رقم کی ادائیگی کے بعدDEPOSIT SLIP اپلوڈ کردیں، اس طریقے کار سے آپ کے اکاؤنٹ کو دس منٹ تک ریچارج کر دیا جائے گا۔

آن لائن رقم کی ادائیگی


ایزی پیسہ اور کریڈٹ کارڈ سے رقم کی ادائیگی کے لیے نیچے دیے ہوئے بٹن پہ کلک کریں۔

Online Payment | Easy Paisa | Credit/Debit Card

EasyPaisa Details

Name: Mubashar Shahzad

Mobile: +92-3356742000

Cnic: 35102-5258391-3


Jazzcash Details

Name: Mubashar Shahzad

Mobile: 03001654321


JS Bank

Title: SENDPK COM

Account: 1455689

IBAN: PK85JSBL9211000001455689

EasyPaisa Mobile Account

Name: NADAF ASLAM

Mobile: 03455596112


JazzCash Mobile Account

Name: Muhammad Younas

Mobile: 03029264253


Soneri Bank Ltd

Title: Mubashar Shahzad

Branch Code: 0139

Complete Account: 013901022122929

IBAN: PK80SONE0012720003577415


JS BANK

Title: SENDPK COM

Account: 1455689

IBAN: PK85JSBL9211000001455689

JS BANK

Title: BULK SMS MARKETING PRIVATE LIMITED

Account: 1461970