Short Code SMS

Send Transactional Traffic (OTP) With 4 Digit Short Code i.e 8584.

اس سروس میں ایس ایم ایس چار ہندسی نمبر سے موصول ہوتا ہے ، بنیادی طور پر اس سروس کوفی الفور ایس ایم ایس بھیجنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، اس سروس میں ایس ایم ایس کی سپیڈ تیز ترین ہوتی ہے اوراس سروس کا استعمال مختلف بینک، لیبارٹریز، سکولز اور کالجز وغیرہ کرتے ہیں اور یہ پورٹڈ نمبر پر بھی ایس ایم ایس ڈیلیور کرنے کی سہولت فراہم کرتے ہیں۔

Package Plan PriceSMSRateExpiryBuy Now
Package 110,000/-33333.01 YearBuy Now
Package 2 30,000/-100003.0 1 Year Buy Now
Package 3 50,000/-169502.95 1 Year Buy Now
Package 41,00000344822.901 YearBuy Now

Requirement For Short Code SMS

  1.  Account Verification
  2. Authorization Form
  3. NTN & ID Card
No.Account VerificationMethod
1YES Verify Account
2Authorization FormDownload

Special API For Short Code

API LINK

Please Note!

99 % Delivery On All Networks In Pakistan, Including

  • Ported Numbers (Converted From Parent Network To Another Network).
  • Those Customers Whose Activate, DND (Do Not Disturb Service) On Their Numbers.

* This is a local channel for terminating local/Pakistani origin companies/products/services traffic only, terminating traffic of any international entity directly or indirectly is considered is a crime and can lead to legal action for damages/losses incurred.

ضروری وضاحت

ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں 4 کروڑ سے زائدانٹرنیٹ صارفین گوگل، فیس بک، یوٹیوب، ٹک ٹاک،انسٹاگرام اورٹویٹر وغیرہ جیسی کمپنیوں کی سروسز کااستعمال کرتے ہیں اور یہ کمپنیاں ان صارفین سے اربوں روپے کا روبار کرتی ہیں لیکن ان میں سے کسی بھی کمپنی کا پاکستان میں کوئی بھی آفس موجود نہیں ہے اور نہ ہی یہ کمپنیاں حکومت پاکستان میں کسی قسم کا کوئی ٹیکس ادا کررہی ہیں، اس لیے پاکستان ٹیلی کیمونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ تمام انٹرنیشنل کمپنیز کو پی ٹی اے خود برائے راست سروسز فراہم کرکے ریونیو جمع کرے گا جس میں OTP کی سروسز بھی شامل ہیں، مثال کے طور پہ فرض کریں اگر 4 کروڑصارفین میں سے روزانہ 30 لاکھ صارفین کو OTP ایس ایم ایس بھیجا گیا اور1 ایس ایم ایس کی قیمت 33 روپے ہو تو روزانہ 1کروڑ کا ریونیو حکومت پاکستان کو جائے گا اس لیے ہماری کمپنی صرف لوکل کمپنیز جو کہ پاکستان میں رجسٹر ہیں صرف ان کو ہی OTPکی سروسز فراہم کرے گی، اوراس سروس کے استعمال سے پہلے آپ کا اکاؤنٹ مکمل تصدیق شدہ ہونا چاہیے، اکاؤنٹ کی تصدیق کے دوران آپ سے سروس کے استعمال کا مقصد پوچھا جائے گا جس کی مکمل تفصیل جس میں Applicationیا Websiteجس سے OTPکا ایس ایم ایس Sendہونا ہے اس کا LINK، آپ کے لوکل سرور کا IP Address شامل ہے اس کے علاوہ آپ کے NTNمیں Business Name کا موجود ہونا ضروری ہے جس کے لیے آپ کو OTPکی سروسز مطلوب ہیں، مزید کسی معلومات کے لیے ہمارے نمائندے سے رابطہ فرمائیں۔