mnp issue, ported issue, convert sim

Why SMS Not Received on Converted Sim | MNP SMS Issue (Branded SMS)

سب سے پہلے ہم اس چیز کو سمجھتے ہیں کہ پاکستان میں برانڈڈ SMS کام کیسے کرتا ہے، فرض کریں اگر ہم نے جاز کے نیٹ ورک پہ SMSبھیجنا ہے تو ہم جاز کے سسٹم کواستعمال کرتے ہوئے جاز کوSMSبھیجنےکی Command دیں گے اور مطلوبہ کمپنی ہمارا SMSاپنے نیٹ ورک کے نمبر پہ بھیج دے گی لیکن فرض کریں اگر وہ نمبر کنورٹ ہو کہ کسی دوسرے نیٹ ورک پہ چلا گیا ہےتو اس صورت میں چونکہ اب یہ نمبر اب اس نیٹ ورک پہ موجود ہی نہیں ہے تو ایسی صورت اس نمبر پر ایس ایم ایس بھی نہیں موصول ہو گا۔

اب اگر اس نمبر پہ آپ نے SMSبھیجنا ہو تو آپ کو اسی نمبر کی موجودہ کمپنی کو SMS بھیجنے کی Commandدیں گے اور آپ کا SMSاس نمبر پہ موصول ہوجائے گا۔

کنورٹڈ نمبرز پہ کیسے SMSکی ڈیلیوری کو یقینی بنائیں؟

1: Manual طریقہ کار
2:Automatic طریقہ کار

Manual Method

اس  میں آپ نے کنورٹڈ نمبرز کی لسٹ مہیا کرنی ہے تا کہ ان نمبر ز کو ہمارے ڈیٹا بیس میں محفوظ کیا جا سکے اور اگلی باری جب آپ SMS بھیجیں تو ہمارا سسٹم خود کار طریقے سے اس نمبر کی مطلوبہ کمپنی کو آپ کا SMS بھیج دے ۔

Automatic Method

اس طریقہ کار میں ہمارا سسٹم ہر ایک نمبر کو SMSبھیجنے سے پہلے اس کہ موجودہ نیٹ ورک کو چیک کرے گا اور چیک کرنے کے بعد وہ نمبر جس نیٹ ورک پہ موجودہوگا اسی نیٹ ورک پہ اس کو میسج بھیج دیا جائے گا، اس سسٹم میں ہر نمبرز کے نیٹ ورک کو چیک کرنے کے الگ سے چارجز لگیں گے۔

Video Tutorial For More Details.

Related Posts