As Per PTA Instruction, Learn How To Send Marketing / Promotional SMS To Your Registered Customers.
پی ٹی اے کی نئی پایسی کے مطابق مارکیٹنگ اور پروموشنل SMSپہ پابندی عائد ہو چکی ہے (یاد رہے یہ پابندی صرف اور صرف مارکیٹنگ اور پروموشنلSMSپہ لاگو ہے) البتہ اگر آپ اپنے کسٹمرز کو اپنی پراڈکٹ کے متعلقہ کوئی ضروری SMSبھجوانا چاہ رہے ہیں تو اس سلسلے میں آپ اپنے رجسٹرڈ کسٹمرز سے SMSموصول کرنے کی اجازت لینا ہوگی اورایک مخصوص طریقہ کار سے مارکیٹنگ اور پروموشنل SMSبھیج سکتے ہیں۔
اپنے رجسٹرڈ کسٹمرز کو مارکیٹنگ اور پروموشنلSMSبھیجنے کا طریقہ کار!
اس طریقہ کار میں ہم ایک Excelکی ایک مخصوص فائل بنائیں گے جس کے کالمAپہ آپ کے کسٹمرز کے موبائل فون نمبرز ہو گے جبکہ کالم Bمیں کسٹمرزکا نام وغیرہ (اسی طرح دیگر کالم بھی Addکرکے مطلوبہ ڈیٹا درج کرسکتے ہیں)، مثال کے طور پر
سب سے پہلے Sendpk.comپہ اپنے اکاؤنٹ کو لاگن کریں گے
ُPersonalized SMSپہ کلک کریں، مطلوبہ فائل کو Uploadکریں، Messageوالے Text Boxمیں جا کر
Hi, #B#
we’re still making your favourite lunches! Now you can order online, pick a delivery time and we’ll bring it right to your door. Watch our daily lunch specials and keep eating fresh and healthy. https://tinyurl.com/gggk2a6a
اس طریقہ کار سے آپ اپنے Opt-inکسٹمرز کو مارکیٹنگ اور پروموشنل SMSبھیج سکتے ہیں۔