ری سیلر پروگرام
کیا آپ اپنی ایس ایم ایس کی ویب سائٹ بنوانا چاہتے ہیں جو کہ آپ کی اپنی زاتی ڈومین پہ موجود ہوجس سے آپ اپنے کسٹمرز کو ایس ایم ایس کی سروسز مہیا کر سکیں توآپ اس ری سیلر پروگرام سے فائدہ اٹھاہ سکتے ہیں۔
Features | — | Features | — |
---|---|---|---|
وائٹ لیبل کنٹرول پینل | لا تعداد کسٹمرز، ری سیلرزاکاؤنٹ کو ایڈ کرنا | ||
ایک ساتھ لا تعداد نمبرز پہ ایس ایم ایس کی سہولت | بھیجے گئے تمام ایس ایم ایس کا مکمل ریکارڈز | ||
کسٹمرز کا کریڈٹ ایڈ،ریورس کرنا، ایکسپائری اور ماسکنگ سیٹ کرنا | کسٹمرز کی مکمل بلنگ (انوائسنگ) کی سہولت | ||
10سے زائد ویب پیج (ہر پیج ایڈٹ کرنے کی آپشن)، مزیدپیجزکو ایڈ کرنے کی سہولت | پروفیشنل وائٹ لیبل A.P.I REST کی سہولت وہ بھی آپ کی اپنی ڈومین پر | ||
آٹومیٹک ٹرائل اکاؤنٹ بنانے اور سروسزٹیسٹ کرنے کی سہولت | ہر کسٹمرز کا کسٹم ریٹ اور ہرنیٹ ورک آپریٹر کا مختلف ریٹ سیٹ کرنے کی سہولت | ||
اوورسیلنگ(جتنا مرضی کریڈٹ) کسٹمرز اکاؤنٹ میں ایڈ کرنے کی سہولت | ANDROID APPLIATION کی سہولت |
Requirement For Reseller
- Account Verification
- NTN & ID Card Copy
Method: Step By Step Tutorial, How To Activate Reseller Panel On Your Own Domain, Sub-Domain.
- Login To Your Hosting / Domain Control Panel
- Open Zone Editor (IN DNS Section)
- Select A Domain & Add A New Record As CNAME
- Type Your Sub Domain Name & Point It To SMS4RESELLER.COM
Now open your newly created sub-domain & you will notice a message
{“success”:”false”,”results”:[{“status”:”1″,”error”:”Reseller Web Address Not Found”}]} |
It’s Mean Mapping Successfully Done, Now Provide Following Details Via Email, WhatsApp or Via Call
- Official Name
- Email Address
- Contact Number
- Office Address
- Sub Domain Address